اب یہاں نہ تو کسی سے وال کیا گیا ہے

اب یہاں نہ تو کسی سے وال کیا گیا ہے نہ کوئی سوال کرتا ہے، شاعر بالکل غائب ہے، اس سوال کا جواب نہیں دیا جا سکتا۔ یا یوں کہیے کہ یہ خود اپنا جواب ہے۔ کیا یہ جھوٹا (استفسار ہے؟) نہیں نہیں یہ تو ہے یہ مطلق استفسار۔ اس نے تو روح کے ایک …

اب یہاں نہ تو کسی سے وال کیا گیا ہے Read More »

عسکری صاحب اسے مختصراً یوں بیان کرتے ہیں

عسکری صاحب اسے مختصراً یوں بیان کرتے ہیں  فن کار کے لیے مذہب، سائنس، ملک و قوم، خاندان، اخلاقی تصورات وغیرہ کوئی پناہ گاہ باقی نہ رہی در حقیقت فن کار کی دنیا میں کوئی مرکزی تصور نہیں رہا تھا جس سے یہ سب چیزیں بندھی رہ سکتیں مگر ان تصورات کی گرفت عام لوگوں …

عسکری صاحب اسے مختصراً یوں بیان کرتے ہیں Read More »

اسی تناظر میں فرانسیسی  مغربی ادیبوں جن کا فن برائے فن سے سابقہ رہا

اسی تناظر میں فرانسیسی  مغربی ادیبوں جن کا فن برائے فن سے سابقہ رہا مثلاً بودیلیئر، ورلین، راں بو، مالا رمے، والیری اور ژید وغیرہ کے فن پاروں سے اقتباس دے دے کر ان میں زندگی کی حقیقتوں کے اظہار پر کئی ایک نمونے پیش کرتے ہوئے لکھا کہ ان کی تخلیقات تو محض حسن …

اسی تناظر میں فرانسیسی  مغربی ادیبوں جن کا فن برائے فن سے سابقہ رہا Read More »

ادب اور زندگی”کو گھلا ملا دیکھنے کے خواہاں ہیں

ادب اور زندگی”کو گھلا ملا دیکھنے کے خواہاں ہیں عسکری صاحب “ادب اور زندگی“کو گھلا ملا دیکھنے کے خواہاں ہیں۔ ادب کل زندگی سے مواد لے انسان کے ظاہر اور باطن کو یوں ایک کر دے جو اصل زندگی کہلائے زندگی کے کسی ایک زاویے کے اظہار کا ادب، کبھی بڑا ادب نہیں کہلا سکتا۔ …

ادب اور زندگی”کو گھلا ملا دیکھنے کے خواہاں ہیں Read More »

محمد حسن عسکری کی تنقیدی تفہیم

حسن عسکری صاحب کی اردو تنقید کی تفہیم ہم اسے طفل مکتب کے لیے نہایت کارِ دشوار سے بھی سوا ہے کہ جو آدمی یہ سمجھتا ہو کہ وہ افسانہ نگار کہلانا پسند کرتا ہے نہ نقاد اور ساتھ ہی یہ سمجھتا ہو کہ اس کے لیے مغرب کے ادب اور مشرق کے ادب پر …

محمد حسن عسکری کی تنقیدی تفہیم Read More »

کرنسی میں تبدیلی۔۔پلاسٹک کا بنا پہلا نوٹ جاری۔۔۔

  ریاض(نیو زڈیسک)سعودی عریبیئن مانیٹرنگ اتھارٹی (ساما) نے پلاسٹک سے بنے پہلے پانچ ریال کے سعودی نوٹ کا اجراء کردیا۔سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق پولیمر سے بنے نئے کرنسی نوٹ میں تمام سکیورٹی فیچرز موجود ہیں اور یہ طویل عرصے تک استعمال کے قابل رہیں گے۔ سعودی مالیاتی ادارے کا مزید کہنا کہ 5 ریال …

کرنسی میں تبدیلی۔۔پلاسٹک کا بنا پہلا نوٹ جاری۔۔۔ Read More »

مغربی ممالک میں اسلام کا فروغ

  خداوند عالم نے انسان کی سرشت وطبیعت کو اس طرح سے خلق کیا ہے کہ وہ ہمیشہ اپنے اطراف کے مسائل کے بار ےمیں حققیت کے حصول کا درپے رہتا ہے جب انسان پیدا ہوتا ہے اور جب تک موت کی ننید نہيں سوتا اس وقت تک حقیقت کی تلاش و جستجو میں رہتا …

مغربی ممالک میں اسلام کا فروغ Read More »

حضرت آدمؑ، عیسیؑ وحواؑ کی پیدائش کس سائنسی اصول کے تحت ہوئی؟

  ایک ملحد نے ایک پوسٹ کی ہے جس پر ہمارے کچھ ردِ الحاد کے ساتھی عجیب و غریب طریقے سے حضرت مریم علیہ السلام میں Y کروموزومز کی موجودگی کی وضاحتیں کرنے میں مصروف ہیں ۔ یہ وہ معجزات ہیں جن کا سائنس انکار کر سکتی ہے نہ کوئی وضاحت ۔ان کا پہلا سوال …

حضرت آدمؑ، عیسیؑ وحواؑ کی پیدائش کس سائنسی اصول کے تحت ہوئی؟ Read More »

کیپٹن شاداب کے ساتھ ناردرن کی بلند پرواز، مسلسل تیسری فتح

   قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں کیپٹن شاداب کے ساتھ ناردرن کی بلند پروازجاری ہے جب کہ ٹیم نے مسلسل تیسری فتح حاصل کر لی۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں سینٹرل پنجاب نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، ناردرن نے ابتدائی 3 وکٹیں 40 رنز کے سفر میں گنوا دیں،علی عمران15، حیدر علی …

کیپٹن شاداب کے ساتھ ناردرن کی بلند پرواز، مسلسل تیسری فتح Read More »

پی سی بی نے آئی سی سی پینلزکے لئے میچ آفیشلز نامزد کردئیے

   پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن 21-2020 کےلیے آئی سی سی پینلز کے لیے اپنے میچ آفیشلز نامزد کردئیے ہیں۔ پی سی بی نے سابق ٹیسٹ کرکٹر علی نقوی اور پروفیسر جاوید ملک کو آئی سی سی پینل برائے انٹرنیشنل میچ ریفریز جبکہ احسن رضا، آصف یعقوب، راشد ریاض وقار اور شوزب رضا کو بطور …

پی سی بی نے آئی سی سی پینلزکے لئے میچ آفیشلز نامزد کردئیے Read More »