اسلام

مغربی ممالک میں اسلام کا فروغ

  خداوند عالم نے انسان کی سرشت وطبیعت کو اس طرح سے خلق کیا ہے کہ وہ ہمیشہ اپنے اطراف کے مسائل کے بار ےمیں حققیت کے حصول کا درپے رہتا ہے جب انسان پیدا ہوتا ہے اور جب تک موت کی ننید نہيں سوتا اس وقت تک حقیقت کی تلاش و جستجو میں رہتا …

مغربی ممالک میں اسلام کا فروغ Read More »

حضرت آدمؑ، عیسیؑ وحواؑ کی پیدائش کس سائنسی اصول کے تحت ہوئی؟

  ایک ملحد نے ایک پوسٹ کی ہے جس پر ہمارے کچھ ردِ الحاد کے ساتھی عجیب و غریب طریقے سے حضرت مریم علیہ السلام میں Y کروموزومز کی موجودگی کی وضاحتیں کرنے میں مصروف ہیں ۔ یہ وہ معجزات ہیں جن کا سائنس انکار کر سکتی ہے نہ کوئی وضاحت ۔ان کا پہلا سوال …

حضرت آدمؑ، عیسیؑ وحواؑ کی پیدائش کس سائنسی اصول کے تحت ہوئی؟ Read More »

حضور آئے تو کیا کیا ساتھ نعمت لے کے آئے ہیں

ہر طرف جہالت نے ڈیرے جما رکھے تھے،جدھر نظر پڑتی ظلمت کی تاریکیاں ہی دکھائی دیتی تھیں۔انسان انسانیت کو بھول کر حیوانیت اپنا چکے تھے،انسانوں کا خون ارزاں تھا،قتل و غارت کا بازار گرم تھا۔حرص و حوس پرستی اندر تک اپنے پنجے گاڑ چکی تھی۔برائی کرنے میں کوئی عار محسوس نہیں ہوتی تھی حضور آئے …

حضور آئے تو کیا کیا ساتھ نعمت لے کے آئے ہیں Read More »

بزرگوں کی تعظیم․․․․جنت کا راستہ والدین کا احترام

دنیا بھر بشمول پاکستان میں ہر سال اکتوبر میں ”بزرگوں کے احترام کا دن“منایا جاتا ہے تاکہ نئی آنے والی نسل کو بھی اس بات کا علم ہو کہ اپنے بزرگوں یا اپنے سے بڑی عمر کے لوگوں کا احترام اور عزت کرنا کتنا ضروری ہے اور ہمارے دین میں تو خود اللہ تعالیٰ نے …

بزرگوں کی تعظیم․․․․جنت کا راستہ والدین کا احترام Read More »

معاشرتی میدان

  جس طرح دیگر معاشروں نے عورت کو کانٹے کی طرح زندگی کی رہ گزر سے مٹانے کی کوشش کی تو اس کے برعکس اسلامی معاشرہ نے بعض حالتوں میں اسے مردوں سے زیادہ فوقیت اور عزت واحترام عطا کیا ہے۔ وہ ہستی جو عالمِ دنیا کے لیے رحمت بن کر تشریف لائی( محمد صلی …

معاشرتی میدان Read More »

اسلام میں بنیادی انسانی حقوق

اسلام میں بنیادی انسانی حقوقانسانی حقو ق کے بارے میں اسلام کا تصور بنیادی طور پر بنی نوع انسان کے احترام اور باہمی مساوات پر مبنی ہے ۔اللہ ربّ العزت نے نوع انسانی کو دیگر تمام مخلوق پر فضیلت و تکریم عطا کی ہے۔قرآن کریم میں شرف انسانیت وضاحت کے ساتھ بیان کیاگیاہے کہ تخلیق …

اسلام میں بنیادی انسانی حقوق Read More »