ٹویٹر کا کورونا میں مبتلا ٹرمپ کی موت کے خواہشمند صارفین کے اکاؤنٹس معطل کرنے کا اعلان
ٹویٹر انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس میں مبتلا امریکی صدر ٹرمپ کی موت کی خواہش کا اظہار کرنے والے صارفین کے اکاؤنٹس کومعطل اور بند بھی کیا جاسکتا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ماہ ہونے والے صدارتی الیکشن کے لیے اپنی انتخابی مہم بڑے زور و شور سے چلا رہے …
ٹویٹر کا کورونا میں مبتلا ٹرمپ کی موت کے خواہشمند صارفین کے اکاؤنٹس معطل کرنے کا اعلان Read More »