نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کا22ا کتوبر کو تقسیم کشمیر ،گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کے خلاف تحریک کا اعلان
راولاکوٹ (نمائندہ خصوصی ) جموں وکشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن نے22ا کتوبر کو تقسیم کشمیر ،گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کے خلاف تحریک کا اعلان کرتے ہوئے ــ’’نیشنل یونٹی مارچ‘ لائن آف کنڑول تتری نوٹ کراسنگ پوائنٹ کی جانب لانگ مارچ کا اعلان کر دیا ، لانگ مارچ کا مقصد قابض قوتوں کو یہ پیغام …