کھیل

کیپٹن شاداب کے ساتھ ناردرن کی بلند پرواز، مسلسل تیسری فتح

   قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں کیپٹن شاداب کے ساتھ ناردرن کی بلند پروازجاری ہے جب کہ ٹیم نے مسلسل تیسری فتح حاصل کر لی۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں سینٹرل پنجاب نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، ناردرن نے ابتدائی 3 وکٹیں 40 رنز کے سفر میں گنوا دیں،علی عمران15، حیدر علی …

کیپٹن شاداب کے ساتھ ناردرن کی بلند پرواز، مسلسل تیسری فتح Read More »

پی سی بی نے آئی سی سی پینلزکے لئے میچ آفیشلز نامزد کردئیے

   پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن 21-2020 کےلیے آئی سی سی پینلز کے لیے اپنے میچ آفیشلز نامزد کردئیے ہیں۔ پی سی بی نے سابق ٹیسٹ کرکٹر علی نقوی اور پروفیسر جاوید ملک کو آئی سی سی پینل برائے انٹرنیشنل میچ ریفریز جبکہ احسن رضا، آصف یعقوب، راشد ریاض وقار اور شوزب رضا کو بطور …

پی سی بی نے آئی سی سی پینلزکے لئے میچ آفیشلز نامزد کردئیے Read More »

ایک خواب کی تعبیر نے شاہد آفریدی کی تقدیر بدل دی

ایک خواب کی تعبیر نے شاہد آفریدی کی تقدیر بدل دی جب کہ نیروبی میں نیند میں جو دیکھا 2 روز بعد میدان میں ویسا ہی کردکھایا۔ شاہد خان آفریدی دنیا بھر کے کرکٹ شائقین کو اپنی ہارڈ ہٹنگ سے محفوظ کرکے انٹرنیشنل کیریئر کو الوداع کہہ چکے، وہ اب صرف چند گنی چنی لیگز …

ایک خواب کی تعبیر نے شاہد آفریدی کی تقدیر بدل دی Read More »

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ؛ شاہین آفریدی اور محمد حفیظ نے خیبرپختونخوا کو فتح دلادی

    نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں شاہین شاہ آفریدی اور محمد حفیظ  نے خیبرپختونخوا کو فتح دلادی۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخوا  نے محمد حفیظ اور فخرزمان کے درمیان 100 رنز کی عمدہ شراکت کی بدولت سندھ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل …

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ؛ شاہین آفریدی اور محمد حفیظ نے خیبرپختونخوا کو فتح دلادی Read More »

انڈین پریمیئر لیگ اور پاکستان سپر لیگ کے مابین میچز ، شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر آگئی

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرینچائیز اسلام آباد یونائٹڈ کے مالک علی نقوی نے کہا ہےکہ انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) اور پی ایس ایل کی ٹیموں کے مابین میچز ہونے چاہئیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ میں نے ممبئی انڈینز کے مالک کو دوستانہ میچ کی دعوت بھی …

انڈین پریمیئر لیگ اور پاکستان سپر لیگ کے مابین میچز ، شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر آگئی Read More »

شاہد حیات فٹ بال لیگ پاکستان سول ایویشن اتھارٹی نے جیت لی

کراچی۔ : ایڈیشنل آئی جی پولیس شاہد حیات میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سندھ گورنمنٹ پریس کو1-2 سے شکست دے کر اپنے نام کرلیا۔کامیاب ٹیم کی جانب سے زید عمر اورجنید نے 1،1 گول کیا جبکہ ناکام ٹیم کا خسارہ سمیر نے کم کیا۔ کے ایم سی فٹ بال اسٹیڈیم …

شاہد حیات فٹ بال لیگ پاکستان سول ایویشن اتھارٹی نے جیت لی Read More »